Man Chaha Sathi by Najmun Nisa Complete Online Urdu Novel in Pdf based on After Marriage Love Story and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.
Urdu Romantic Novel Man Chaha Sathi Complete Pdf Free Download. Najmun Nisa written best urdu novels Atibar Zarori Tha Na pdf novel.
میں مدد کر دوں۔ وہ اس کے پاس چلا آیا۔
نہیں میں کر لوں گی۔ وہ چاہتی تھی کہ جلد از جلد وہ ساری پنز نکال دے، پر اس سے بال ہی خراب ہو رہے تھے۔
اس طرح تو تم سارا دن بھی لگی رہو تو نہیں کھول سکتی۔ رمان مسکرایا اور پھر اس کے پیچھے کھڑے ہو کر اک اک کر کے ساری پنیں نکال دیں۔
دیکھا اک منٹ میں کھل گئے بال۔۔ رمان نے آخری پن نکالی اور رمی کے کالے بال اک آبشار کی طرح نیچے گرے تھے۔
آپ کو تجربہ ہے نہ، پر میری یہ پہلی شادی ہے۔ رمی آئینے میں دیکھ کر بول رہی تھی اور اب وہ وہاں سے جانے لگی کہ رمان اسے اپنے دونوں بازوؤں سے قید کر لیا۔ ارمان اس وقت اس کے اتنا قریب تھا کہ وہ اس کی سانسوں کو اپنے چہرے پہ محسوس کر رہی تھی۔
تجربے کی بات تم نہ ہی کرو تو بہتر ہے کیونکہ میرے پاس اور بھی بہت سے تجربے ہیں جو کہ میں نے آج رات کو استعمال نہیں کئے تھے۔ رمان بلکل اس کے قریب ہو کر اس کے کان میں بول گیا اور اس وقت اس کا گال رمی کے گال سے ٹچ ہو رہا تھا اور رمی کا سانس لینا مشکل ہو گیا تھا کہ تب ہی دروازے پہ دستک ہوئی۔
0 Comments
Thanks for feedback