Nazuk Aabgeeny by Syeda Novel Complete Free Pdf Download


Nazuk Aabgeeny by Syeda Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Islamic and Strong Girl based motivational urdu novel downloadable in free pdf format.

Nazuk Aabgeeny Online Urdu Novel Read in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Novel Bank website present a best urdu novels in different catagories like rude hero based urdu novels pdf, forced marriage based novels download pdf and urdu romantic novels free pdf download.

نازک آبگینے میرے قلم سے نکلی پہلی تحریر ہے جو میں نے 2022 میں لکھی تھی۔اس کو لکھتے ہوئے میں کشمکش کا شکار تھی کہ آیا میں اس طرح سے کہانی کو عکس بند کر پاؤں گی جیسی میرے ذہن میں ہے؟

میں نے بہت دلجمعی اور یکسوئی سے اس مختصر مگر پراثر تحریر کو اپنے ذہن سے کاغذ پر اتارا اور اس کے اختتام پر بےساختہ میری آنکھیں نم ہو گئی تھیں چونکہ یہ میری پہلی تحریر تھی،میری اپنی تخلیق، میرا تخیل جو کاغذ پر ہو بہو ویسے ہی قلم بند ہوا تھا جیسا میں چاہتی تھی۔

اس تحریر سے میری جذباتی وابستگی ہے۔ خاص کر اس کے کردار "سید امان رضا" سے۔

یہ تحریر حقیقت سے خاصی قریب تر ہے۔ اتنی قریب کہ ہوسکتا ہے کہ کہانی میں پیش آنے والے واقعات آپ کے کسی بہت اپنے کے ساتھ رونما ہوئے ہوں یا شاید آپ کے اپنے ساتھ ایسا ہوا ہو یا پھر شاید ہو رہا ہو۔

لیکن اس کہانی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ کلی طور پر میرا مشاہدہ ہے۔

اس کا موضوع مرد، عورت اور دین ہے۔ باقی آپ پڑھ کر فیصلہ کیجئے گا کہ یہ کہانی حقیقت سے کتنی قریب تر ہے۔


Or

Post a Comment

0 Comments