Ishq v Tu by Zehra Qasim Agha Novel Complete Pdf


Ishq v Tu by Zehra Qasim Agha Pdf Novel based on Age Difference and Teacher Student Love Story based Novel Downloadable in Pdf Format.

Ishq v Tu Novel Online Read and Complete Pdf Free Download written by Zehra Qasim Agha Complete Posted on Urdu Novel Bank website.

وہ دلہن بنی اسکے کمرے میں گھسی بیٹھی تھی مگر روم اندر سے لاک کرکے۔۔ باہر وہ کالے کرتے میں ملبوس اسکا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

سوہا۔۔ کاکا۔۔ میرا مٹھو دروازہ کھولو یار۔۔ حیدر کے چہرے پہ شرارت کھیل رہی تھی۔ وہ آج اسکی ہوچکی تھی مکمل۔۔
یہ احساس ہی اسے سرشار کیے جارہا تھا۔

دروازہ کھولو یار۔۔ اب وہ سخت لہجے میں بولا۔

نہیں کھولوں گی جائیں جو کرنا ہے کرلیں۔ وہ تن فن کرکے بولی۔

گیٹ کھولو گی تو کچھ کروں گا نا۔ وہ ہنسی روک کے بولا۔

دیکھو یار میرا ابھی اتنا بجٹ نہیں کہ دروازے کھڑکیاں توڑ کے تم تک پہنچوں۔ غریب آدمی ہوں تم تو سمجھو۔ وہ انتہائی معصومیت سے بولا۔

دھڑ کر کے دروازہ کھلا تھا۔ وہ لال لہنگے میں پھول پہنے اسکے سامنے قیامت بنی روبرو تھی۔ حیدر کو اپنا سارا ایمان جاتا ہوا محسوس ہوا۔


&

Post a Comment

0 Comments